اخراج قومی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - حقہ پانی بند کیے جانے کی صورت حال، سوشل بائیکاٹ۔ "بانیانِ اصطلاح کو - سخت سزا دی جاتی ہے - اور وہ سزا اخراج قومی کی ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، مضامین چکبست، ٣٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِخْراج' کے ساتھ 'قوم' لگایا گیا ہے۔ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

مثالیں

١ - حقہ پانی بند کیے جانے کی صورت حال، سوشل بائیکاٹ۔ "بانیانِ اصطلاح کو - سخت سزا دی جاتی ہے - اور وہ سزا اخراج قومی کی ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، مضامین چکبست، ٣٢٩ )

جنس: مذکر